In Urdu
اگر آپ کوئی ڈی سی انورٹر اے سی کو چیک کر رہے ہیں۔ اور اس کا پریشر کم ہے اور اس کے پائپ پر برف بن رہی ہے۔ تو آپ کچھ دیر انتظار کریں ہو سکتا ہے رننگ میں آنے کے بعد اسکا پریشر بڑھ جائے۔ پریشر کم ہونے کی ایک وجہ یہ بھی ہے کے آپ اپنے ان ڈور یونٹ کو دیکھیں کے اس کی سرسوس ہونے والی ہے اگر ضرورت ہے تو اس کو سروس کر کے دوبارہ ہریشر چیک کریں۔ اگر ہمارا ان ڈور یونٹ گندہ ہو گا تو پائپ پر برف آئے گی۔
In Eglish
If you are checking a DC Inverter AC. And its pressure is low and its pipe is becoming ice. So you might have waited for some time to increase your pressure after running AC Unit . One reason for reducing pressure is also that your indoor Evaporator is block with dust wash your indoor and Check it again. If indoor unit block with dust, snow will come on the pipe .And the pressure will also be reduced.
For Hindi and Urdu Language