Tag: Urdu

Instructions on using the Bottle refrigerator

In Urdu کولر کو دھوپ والی جگہ کی بجائے ٹھنڈی اور ہوادار جگہ پر رکھیں۔ کولر کو چولھے یا برنرکے قریب نہ رکھیں۔ کولر کو پہلی دفعہ3ے 5گھنٹے خالی چلائیں تاکہ کولنگ ٹھیک ہو سکے۔ وولٹیج کی کمی بیشی کی صورت میں سٹیبلائزر کااستعمال کریں۔ پلگ کو ہر گز نہ کاٹیں اور نہ ہی تار