Tip for Fire Extinguisher Precautions

In English

Fire control :

Early fire prevention:

The following measures should be taken to prevent fire.

  1. Smoking should be avoided.
  2. Workers should use a special room or cabin for smoking.
  3. Flammable liquids should be stored in a cooler main tank.
  4. Flammable liquids should be stored in a glass container.
  5. Fuel coagulation should not be allowed to evaporate.
  6. Keep flammable materials away from fire.
  7. Causes of fires should be found by analyzing the causes of fires. Come on
  8. Effective implementation of fire prevention methods.
  9. Workers must have a thorough knowledge of the cause of the fire.
  10. Electrical appliances and wiring should be checked periodically.
  11. When welding, nearby flammable objects should be removed or water should be kept nearby..
  12. Use Cover safe Guard to control sparking on the hand grinder in the workshop.

Types of fire :

The following types of fires have been described by researchers.

Class A; This fire is caused by contact with solid material. For example, paper, wood, cotton, cloth, leather, grass, etc.

Class B; This fire is caused by contact with liquids etc. Such as petrol, oil, fat, oil, grease, etc.

Class C; All gas-type fuels such as hydrogen, gasoline, needle gas-fired fires are classified as class C.

Class D; Which ignites flammable substances or chemicals such as sodium, potassium and magnesium. It is placed in class D.

Class E; This type of fire ignites the upper class material due to sparking in electrical appliances

The fire is controlled in the following ways.

Fire is controlled in the following ways.

  1. Commonly found items such as paper cloth, cotton, rubber, wood soda, acid soda, halotron fire extinguishers are used to extinguish fires.

How to use:

Hold the fire extinguishers in your hand, turn the nozzle towards the fire and turn on the fire pump. Concentrate the sharp-edged powder on the bottom of the fire. Until the fire is brought under control.

How to use:

Move the CO2 cylinder closer to the fire. Remove the safety pin. Keep the cylinder pipe facing the fire and keep the lever pressed. Gas will start to leak. Continue this process until the fire is extinguished.

In Urdu

فائر کنٹرول:۔

آگ کیلئے ابتدائی روک تھام : ۔

آگ سے بچاؤ کیلئے مندرجہ ذیل تدابیر اختیار کی جائیں ۔

سگریٹ نوشی سے پرہیز کیا جاۓ ۔ 1
کام کرنے والوں کو چاہئے کہ سگریٹ نوشی کے لئے مخصوص کمرہ یا کیبن وغیرہ استعمال کریں۔ 2
آتش گیر مائعات کوشیشے کے برتن میں بند کر کے رکحنا چاہیے 3
آتش گیر مائعات کوزیرز مین ٹینک میں سٹور کرنا چاہئے ۔ 4
فیول کوگیس یا بخارات میں تبدیل نہیں ہونے دینا چاہئے ۔ 5
آتش گیر مادوں کو آگ سے دور رکھا جاۓ ۔ 6
آگ لگنے کی وجوہات کا تجزیہ کر کے آگ لگنے کے اسباب تلاش کرنے چاہئیں ۔ 7
آگ سے بچنے کے طریقوں کا موثر نفاذ کیا جاۓ ۔ 8
کارکنوں کو آگ لگنے کے اسباب کے بارے میں مکمل معلومات ہونی چاہئیں ۔ 9
برقی آلات اور وائر نگ کو وقتاً فوقتاً چیک کرتے رہنا چا ہئے ۔ 10
ویلڈ نگ کرتے وقت قریب سے آگ لگنے والی چیز یں ہٹالینی چاہئیں یا پانی وغیرہ قریب رکھیں ۔ 11
ورکشاپ میں ہینڈ گرائنڈر پر سپارکنگ کنٹرول کرنے کیلئے کورسیف گارڈ استعمال کر یں ۔ 12

آگ کی اقسام :۔

آگ کی مندرجہ ذیل اقسام محققین نے بیان کی ہیں ۔

یہ آگ ٹھوس میٹر یل کو لگنے سے پیدا ہوتی ہے۔ مثلاً کاغذ لکڑی ، روئی ، کپڑا، چمڑا، گھاس وغیرہ۔ کلاس اے۔
یہ آ گ مائعات وغیرہ کو لگنے سے پیدا ہوتی ہے ۔ مثلا پٹرول ،تیل ، چربی ،روغن، گریس وغیرہ ۔ کلاس بی
گیس کی قسم کے تمام ایندھن مثلاً ہائیڈروجن ،گیسولین ،سوئی گیس کے جلنے سے پیدا شدہ آگ کو کلاس سی میں رکھا گیا ہے۔ کلاس سی
جو آگ آتش گیرقسم کے مادہ یا کیمیکل مثلا سوڈیم، پوٹاشیم اور مگنیشیم و غیرہ کولگتی ہے۔ اسے کلاس ڈی میں رکھا گیاہے۔ کلاس ڈی
آگ کی یہ قسم بجلی کے آلات میں سپارکنگ کی وجہ سے اوپر کی کلاسوں کے میٹریل کولگتی ہے

کلاس ای ۔

آگ بجھانے کے طریقے ۔

آگ پر مندرجہ ذیل طریقوں سے قابو پایا جا تا ہے۔

عام ملنے والی اشیاء مثلا کاغذ کپڑا ،روئی ، ربڑ،لکڑی سے پیدا شدہ آگ کو بجھانے کیلئے واٹر سوڈا ایسڈ ہیلوٹرون فائرایکسٹنگشرز استعمال کیا جا تا ہے۔     1

طریقہ استعمال :۔

فائرایکسٹنگشرز کو ہاتھ میں پکڑ کر نوزل کا منہ آگ کی طرف کر یں اور فائر پمپ کوالٹا کر دیں ۔ تیزی سے نکلنے والے پاؤڈر کی دھار کو آگ کی تہہ پر مرکوز رکھیں ۔ جب تک آگ کنٹرول نہ ہو جاۓ ۔

طریقہ استعمال :۔

 کے سلنڈر کو آگ کے نزدیک لے جائیں۔ سیفٹی پن نکال دیں سلنڈر کے پائپ کا منہ آگ کی طرف کر کے لیور کو دبا کر رکھیں۔ گیس خارج ہونیco2 شروع ہو جاۓ گی یہ عمل جاری رکھیں یہاں تک کہ آگ بجھ جاۓ ۔

Add a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *