In Urdu
اے سی کا ڈرین پانی دیوار پر گرنے کی کچھ وجوہات ہیں۔
اگر اے سی سروس ہونے والا ہو ایویپوریٹر میں کافی زیادہ بلو کیج ہو تو بھی پانی دیوار پر گرتا ہے
اگر اس کی ڈرین پائپ کسی کچرے کی وجہ سے بند ہو گیا ہو تو بھی پانی دیوار پر گرے گا۔
اے سی کے پیچھے بھی ایک ڈرین ہوتی ہے جو کے چھوٹا سا سوراخ ہوتا ہے۔ اگر وہ بند ہو جائے تو بھی پانی دیوار پر گرتا ہے
In English
The AC’s drain water is some of the reasons why the water falls on the wall.
-
If AC service is going to happen and Evaporator Blocked with Dust So the water falls on the wall
-
If its drain pipe is closed due to any crude, the water will fall on the wall.
-
There is a drain behind the AC which has a small hole. Water drops on the wall if it is closed
For Hindi and Urdu Language Watch Video